پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان بابر کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد

 
0
642

اسلام آباد 20 جنوری 2021 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان بابر کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد، نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کی، نوابزادہ افتخار احمد خان نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی، نوابزادہ افتخار احمد خان کے ہمراہ نوابزادہ عدنان خان بابر ، ساحل چانڈیو، ملک رمضان قادر، ملک سکندر ڈوگر بھی موجود تھے۔ مسلم لیگ نون راولپنڈی کے وفد ڈاکٹر فضل چوہدری کی قیادت میں سینیٹر رحمان ملک سے ان کے گھر پر ملے، انھوں نے سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کی، ڈاکٹر فضل چوہدری و وفد نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی،