اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

 
0
2310

اسلام آباد 23 جنوری 2021 (ٹی این ایس): اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس کے اجرا پر 12 سال سے عائد پابندی ختم کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا کا اعلان کردیا۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس پر عائد پابندی 12 سال بعد اب ہٹالی ہے اور نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں درخواست دے سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here