گجرات(ٹی این ایس) عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کی چھت گرنے کے واقعہ

 
0
26

گجرات

عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کی چھت گرنے کے واقعہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد جانبحق ہو گے جبکہ ایک شخص کی تشویشناک 18 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں تیمار داری کے لیے آئی خاتون 45 سالہ عظمت بی بی جانبحق، 55 سالہ محمد افضل ہسپتال میں داخل تھا جانبحق