پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کو تبدیل کردیا گیا

 
0
2941

لاہور 29 جنوری 2021 (ٹی این ایس): پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کو تبدیل کردیا گیا، اشفاق خان کو آر پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا، ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کردیا گیا فلائیٹ لیفٹیننٹ ر وسیم احمد سیال کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی لگا دیا گیا سید خرم علی شاہ آر پی او ملتان لگا دیا گیا ۔ شہزادہ سلطان کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہیڈ کوارٹرز پنجاب تعینات احمد جمال الرحمان کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور لگا دیا گیا طارق عباس قریشی کو ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس ٹیکنیکل پریکیورمنٹ پنجاب لگا دیا گیا احمد ارسلان ملک کو آر پی او ساہیوال لگا دیا گیا۔