قومیاسلام آباد حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب By TNS World - March 12, 2021 7:17 pm 0 253 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 12 مارچ 2021 (ٹی این ایس): حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی 54 ووٹ لے کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے اور اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔