وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیا

 
0
171

اسلام آباد 06 اپریل 2021 (ٹی این ایس): :وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو ایوان بالا میں چیف وہپ تعینات کردیا ہے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر اعجاز چوہدری کوایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔