وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

 
0
94

اسلام آباد 06 اپریل 2021 (ٹی این ایس): وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی