تھانہ اینٹی کرپشن راولپنڈی کا لینڈ ریکارڈ روات (کمپیوٹر سنٹر روات) مافیا کے خلاف کارروائی کمپیوٹر اپریٹر محمد اختر سے 50000روپےنقد برآمد

 
0
515

راولپنڈی 23 مئی 2021 (ٹی این ایس): تھانہ اینٹی کرپشن راولپنڈی کا لینڈ ریکارڈ روات (کمپیوٹر سنٹر روات) مافیا کے خلاف کارروائی کمپیوٹر اپریٹر محمد اختر سے 50000روپےنقد برآمد انسپکٹر زاہد ظہور اور چوہدری نعیم اختر کی علاقہ مسجٹریٹ کے ہمراہ چاپہ
یاد رہے کہ لینڈ ریکارڈ روات کرپشن کا بہت بڑا گڑھ بن چکا ہے جس میں ان سب کا سرغنہ یاسر انچارج کمپیوٹر سنٹر روات ہے یہ لین دین کی کارروائی 4 بجے کے بعد کی جاتی ہے جس میں ADLR اعجاز حسین اور ADLR مرثر اورساجد شاہ کمپیوٹر آپریٹر ۔اویس کلاس فور سمیت علاقہ کے چند ٹاوٹ بھی شامل ہیں جو کہ روات سنٹر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ جات سے واضع پہچانے جا سکتے ہیں