وفاقی ترقیاتی ادارہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے کنٹرول کیلئے کوڑے کی مکینیکل کولیکشن کاآغاز

 
0
187

اسلام آباد 03 جولائی 2021 (ٹی این ایس): وفاقی ترقیاتی ادارہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے کنٹرول کیلئے کوڑے کی مکینیکل کولیکشن کاآغاز،،سی ڈی اے انتظامیہ مکینیکل کولیکشن کے ذریعے ٹپرز کے ساتھ گھر گھر سے کوڑا جمع کیا جائے گا،،،سی ڈی اے انتظامیہ ابتدائی طور پر سیکٹر ایف سکس،ایف سیون ، ایف ایٹ اور ایف ٹین سے کوڑے کی مکینیکل کولیکشن کی جائے گی. جلد ہی مکینیکل کولیکشن کا عمل پورے شہر تک وسیع کیاجائے گا. مکینیکل کولیکشن سے ماحول پر خوشگوار اثرات کے ساتھ لیبر کی کھپت بھی کم ہوگی.