پاکستان کی عوام کے ساتھ 2.5 ارب کا فراڈ

 
0
174

اسلام آباد 08 جولائی 2021 (ٹی این ایس): پاکستان کی عوام سے اپیل ہے اس فراڈی شخص سے بچ کر رہنا، اس فراڈی سے کسی بھی قسم کی لین دین کا معاملہ نہ کرے، یہ بندہ گجرانوالہ کا رہائشی ہے اور کہتا ہے کہ سعودی عرب میں ہوٹل کا مالک ہوں، انکا پورا ایک گینگ ہے جو غریب عوام کو سعودی عرب میں ملازمت دینے کا بول کر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں، جعلی ٹریول ایجنسی کھول کر جعلی ویزاہ کا اشتہار دیتے ہیں اور پھر لوگوں کو سعودی عرب میں ملازمت دلوانے کا جھانسا دے کر مختلف طریقوں سے پاسپورٹ اور پیئسے لوٹتے ہیں، اس کا ایک پارٹنر ابرار شاہ ہے یہ دونوں مل کر ایک ساتھ لوگوں سے فراڈ کرتے ہیں، اس بندے کو لاڑکانہ کے رہائشی جناب نعیم علی نے اپنی جان پر کھیل کر پکڑا، پوری رات اپنے پہرے میں رکھا مگر صبح میں موقع دیکھ کر فرار ہوگیا.
مزید تفصیلات کے لئے اس فراڈی بندے کی وڈیو سنیں کس طرح اپنے جرم کا اقرار کرتا ہے.

پورے پاکستان میں اس فراڈی بندے کو کہیں بھی دیکھا جائے تو فوری طور پر پولیس یا ایف آئی اے کو اطلاع کریں،
یہ فراڈی شخص نیب اور ایف آئی اے کو مطلوب ہے .

اسوڈیوکوجتناہوسکتاہے _آگےشیئرکرتےرہیںتاکہ _مزیدلوگاسکےفراڈسےبچسکیں.

http://complaint.fia.gov.pk/

0519260093 FIA

15 Police