تھانہ خان پور پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار۔ منشیات اور اسلحہ برآمد

 
0
153

ہری پور 09 جولائی 2021 (ٹی این ایس): ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور ابرار خان کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش امجد عرف ڈان ولد منورسکنہ چھوئی کو گرفتار کر کے قبضہ سے 4800 گرام چرس،01 پستول، 05 عدد کارتوس برآمد کرلیے۔ منشیات اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔