اینٹی کرپشن حکام نے ملزم کیپٹن ر محمود کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا

 
0
1121

اسلام آباد 15 جولائی 2021 (ٹی این ایس): اینٹی کرپشن حکام نے ملزم کیپٹن ر محمود کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا ملزم سے تفتیش درکار ہے عدالت مزید جسمانی ریمانڈ دینے کا حکم دے۔تفتشی کی استدعا ملزم کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی تمام ریکارڈ اینٹی کرپشن کو فراہم کرچکے ہیں ۔ملزم وکیل اس انکوئری میں زلفی بخاری ،وفاقی وزرا چیف منسٹر سمیت کبینٹ بھی شامل تھی کسی ایک کو گرفتار نہیں کیا گیا ،وکئل ملزم میڈیا پر واہ واہ کرانے کےلیے کیپٹن ر محمود کو بکرا بنایا جارہا ہے،وکیل ملزم تفتشی کو تمام سوالات کے جوابات فراہم کردیے گے ۔ملزم وکیل کل سوالات کے جوابات دینے کے لیے اینٹی کرپشن نے بلوایا تھا، وہاں پر گرفتار کرلی۔ کل پریس کانفرنس میں الزامات کی بوچھاڑ کی گی، پریس کانفرنس میں چھ ارب کا الزام سولہ ارب پر چلا گیا، اینٹی کرپشن نے بدنیتی کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا۔ ایک شہری کو گرفتار کرکے چینلز پر حکومت نے خبریں چلوائی۔ اینٹی کرپشن نے بدنیتی کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا ۔وکیل سابق کمشنر محمد محمود اینٹی کرپشن کی ایف آئی اے قانون کی اپنی خلاف ورزی ہے۔ اینٹی کرپشن نے بندہ اٹھا لیا اور میڈیا پر گرفتاری کی پٹیاں چلوا دیں۔ اینٹی کرپشن کا ریمانڈ مانگنا بھی غلط ہے۔ ملزم سے کوئی ریکوری نہیں ہونی جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے ۔ بیرسٹر حارث عظمت۔ سماعت جاری