ضلع کچہری، راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں گرفتار سابق کمشنر محمد محمود کو ضلع کچہری پیش کردیا گیا

 
0
3469

راولپنڈی 15 جولائی 2021 (ٹی این ایس): ضلع کچہری، راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں گرفتار سابق کمشنر محمد محمود کو ضلع کچہری پیش کردیا گیا
جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبدالرحمن کے روبرو ملزم محمد محمود کو جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کر دیا گیا اینٹی کرپشن حکام کی ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا