جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت بہت ناساز، ڈاکٹر کا بیان

 
0
317

اسلام آباد 01 اگست 2021 (ٹی این ایس): عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا۔

ڈاکٹرز نے قاضی فائز عیسیٰ کا گھر پر علاج جاری رکھا تاہم مسلسل کھانسی اور بخار کی شکایت کے باعث انہیں اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوک ھانسی کے باعث سانس لینے میں دشواری پیدا ہو رہی ہے۔