ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کی چینی گینگ کے خلاف بڑا چھاپا

 
0
403

اسلام اباد مئی 08 (ٹی این ایس): ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کی چینی گینگ کے خلاف بڑا چھاپا، ایف آئی اے کی ٹیم نے مزید 14 چینی گرفتار کرلیے۔ چینی باشندوں کے قبضے سے 3 پاکستانی لڑکیاں برآمد کرلی گئیں۔ چینی باشندے شادیوں کا جھانسہ دے کر پاکستانی لڑکیوں کو سمگل کرنا چاہتے تھے۔ اس کے علاوہ پہلی مرتبہ چینی باشندوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ چینی باشندوں کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل کررہے ہیں، مزید انکشافات کی توقع ہے