ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ جاری

 
0
99

اسلام آباد 13 اگست 2021 (ٹی این ایس): ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے ایک پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 164 روپے 30 پیسے ہے۔