ایس ایس پی کشمور پولیس کاروائی خانیوال پنجاب کے رہائشی کو لیڈیز وائس میں بلا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام

 
0
250

تنگوانی 26 اگست 2021 (ٹی این ایس): ایس ایس پی کشمور پولیس کاروائی خانیوال پنجاب کے رہائشی کو لیڈیز وائس میں بلا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام تفصیلات کہ مطابق، پنجاب خانیوال کے رہائشی عمران کو لیڈیز وائس میں بلا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام کشمور پولیس کو اطلاع ملتے. ہی ایس ایچ او کچو کیٹی اور اسپیشل ٹیم کی کامیاب ناکا بندی پولیس اسٹیشن کچو کیٹی کی حدود سے عمران کو ریسکیو کرکے اغوا ہونے سے بچا لیا گیا ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق عمران کو تیغانی گینگ نے لیڈیز وائس میں دوکھے سے بلایا تھا