نواز شریف کو کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا ٗ پوری قوت کے ساتھ واپس آئیں گے ٗ انوشہ رحمن

 
0
357

اسلام آباد جولائی28 (ٹی این ایس )مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحما ن نے کہاہے کہ ہے نواز شریف کو کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا ٗ وہ پوری قوت کے ساتھ واپس آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشہ رحمان نے کہاکہ نواز شریف پاکستان کا جرم یہ تھا کہ وہ وزیراعظم بنے اور بار بار بنے جبکہ نوازشریف جلاوطنی کے زمانے میں اپنے بیٹے کی کمپنی کے ہیڈ بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ایک بار پھر پوری قوت کیساتھ واپس آئیں گے انہیں کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا۔