اسلام آباد(ٹی این ایس) سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے

 
0
55

سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے۔
مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد باروفاقی وزیررہے
فیملی ذرائع نے الہٰی بخش سومرو انتقال کی تصدیق کردی ہے، وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد بار وفاقی وزیربھی رہ چکےہیں،وہ سینیٹ کے بھی رکن رہے۔ وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث آج کراچی میں انتقال کر گئے۔