وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور صدر پاکستان تحریک انصاف و سینئر موسٹ وزیر کے درمیان اہم ملاقات

 
0
281

مظفرآباد 24 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور صدر پاکستان تحریک انصاف و سینئر موسٹ وزیر کے درمیان اہم ملاقات،ملکی مجموعی سیاسی صورت حال اور حکومتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ملاقات میں دونوں شخصیات نے عمران خان کے وژن کے مطابق آذاد کشمیر میں گڈ گورننس اور تعمیر وترقی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھانے کے حوالے سے تفصیلی تبالہ خیال کیا۔ملاقات میں عمران خان کی طرف سے آذاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے دلچسپی اور پانچ سو ارب کے ترقیاتی پیکیج کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا۔