چوہدری نثارعلی خان کی وزرات داخلہ آمد، افسران وسٹاف سے آلودعی ملاقاتیں

 
0
456

اسلام آباد جولائی29 (ٹی این ایس )سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد کابینہ کے تحلیل ہونے کے نتیجے میں چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کی شام وزارت داخلہ کا الودعی دورہ کیا ۔ذرائع نے (ٹی این ایس ) کو بتایا کہ اس موقع پر وزارت داخلہ کے اعلی افسران سمت اہکار اور ان کے سٹاف کے ممبران بھی موجود تھے ، چوہدری نثارعلی نے تمام سے فردا” فردا” مصافحہ کیا اور تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں نیک تمناوں کا اظہار کیا ،زرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارعلی کے ساتھ فرا ئض انجام دینے والےایف سی، پولیس سمیت دیگر افسران کو اپنے اپنے محکموں میں واپس جانے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں