جہلم کی ترقی پرخصوصی توجہ دینے پر وزیر اعظم کے مشکو رہیں: فوادچودھری

 
0
97

اسلام آباد 16 نومبر 2021 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ جہلم کی ترقی پرخصوصی توجہ دینے پروزیر اعظم کے مشکور ہیں۔ وزیر اعظم مجھ سے زیادہ جہلم کو جانتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی واحد وفاقی جماعت ہے جو پاکستان کی بات کرتی ہے منصوبے سے جہلم کی معیشت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔