ریحانہ روٹس پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائیاں

 
0
133

ہری پور 17 نومبر 2021 (ٹی این ایس): عوامی شکایات پر ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشادی گیلانی اور انچارج ٹریفک محمد بشیر کی زیرنگرانی ٹریفک آفیسر شوریز خان ہمراہ ٹریفک سٹاف کے ریحانہ روٹس پر زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے۔