سنگین نوعیت کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

 
0
156

ملزم اشتہاری نے اپنے حقیقی چچا کے قتل میں مطلوب تھا۔

ہری پور 17 نومبر 2021 (ٹی این ایس): ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ حبیب اللہ خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور شاہنواز خان کی نگرانی ملزمان اشتہاروں کے خلاف کاروائیوں کے دوران مقدمہ علت 437/21 بجرم 302 تھانہ کوٹ نجیب اللہ میں مطلوب ملزم اشتہاری ابرار ولد عابد سکنہ پنڈکمال خان کو گرفتار کرلیا گیا.