ہم نے عوام کوتکلیف میں اکیلا نہیں چھوڑا: بلاول بھٹو

 
0
287

اسلام آباد 24 نومبر 2021 (ٹی این ایس): چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہے بی بی شہید کےدورمیں ایک انقلابی منصوبہ شروع ہوا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جب بھی اقتدارمیں آئی کام کرکےدکھایا۔

چئیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کوتکلیف میں اکیلا نہیں چھوڑا۔