قومیاسلام آباد اے ایس پی انڈسٹریل ایریا رانا حسین طاہر کو تبدیل کر کے اے ایس پی رمنا تعینات کر دیا گیا By TNS World - November 25, 2021 10:24 pm 0 199 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 25 نومبر 2021 (ٹی این ایس): اے ایس پی انڈسٹریل ایریا راناحسین طاہر کو تبدیل کر کے اے ایس پی رمنا تعینات کر دیا گیا ہے وہ کل اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیں گے ان سے پہلے ایس ڈی پی او رمنا جناب حاکم خاں تھے