پولیس تھانہ جات کی تزئین و آرائش اور عوام دوست ماحول کیلئے پرعزم

 
0
225

اسلام آباد 28 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پولیس تھانہ جات کی تزئین و آرائش اور عوام دوست ماحول کیلئے پرعزم۔
تھانہ جات کی روایتی شکل کو تبدیل کرنے کیلئے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی ہدایات کے مطابق تمام زونل ایس پیز مقدمات میں ملوث گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی مرکزی مال خانہ میں منتقلی کو یقینی بنا رہے ہیں اور سب سے زیادہ کوشش جناب ایس پی سٹی اسلام آباد رانا عبدالوہاب کر رہے ہیں