چئیر مین یو سی کورال جناب راجہ ذوالفقار لوگوں کی بھاری تعداد کے ساتھ گزشتہ روز اپنے ڈیرے سے جلسہ گاہ بمقام اسلام آباد ایسپریس وے پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج لوہی بھیر کی طرف روانہ روانہ ہونے سے پہلے اپنے ڈیرے پر اپنے کارکنوں سے خطاب کیا

 
0
150

اسلام آباد 28 نومبر 2021 (ٹی این ایس): چئیر مین یو سی کورال جناب راجہ ذوالفقار لوگوں کی بھاری تعداد کے ساتھ گزشتہ روز اپنے ڈیرے سے جلسہ گاہ بمقام اسلام آباد ایسپریس وے پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج لوہی بھیر کی طرف روانہ روانہ ہونے سے پہلے اپنے ڈیرے پر اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب راجہ ذوالفقار نے کہا کے ہم نے اس عزم کے ساتھ جلسہ گاہ میں جانا ہے کے ہم ایک زندہ قوم ہیں اور ہمارے حوصلے بلند ہیں جس قوم کے حوصلے بلند ہوں اس قوم کو کوئی دبا نہی سکتا انہوں نے کہا کے آپکے علاقے کورال میں جو ترقیاتی کام ہوئے ہیں یہ کام میں نے دن رات کر کے جناب معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان جناب علی نواز اعوان صاحب کے تعاون سے کرائے ہیں اور انشاءاللہ باقی ترقیاتی کام بھی بہت جلد ہونے والے ہیں انشاءاللہ اپنے علاقے کی گلی گلی کو خوبصورت بنوائوں گا بس آپ لوگوں کا جوش اور حوصلہ میرے ساتھ ہونا چاہیے اور ہم یہاں سے جلسہ گاہ اس لیے پہنچ رہے ہیں کے ہم نے جناب وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب اسد عمر اور چئیر مین قائیمہ کمیٹی برائے داخلہ جناب راجہ خرم نواز اور جناب معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان علی نواز اعوان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے جانا ہے اور ان کے ہاتھ مظبوط کرنے جانا ہے کے کورال کی عوام آپ کے ساتھ ہے