پاکستان کی ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلے ٹی ٹونٹئ میچ میں 63 رنزسے کامیابی

 
0
183

اسلام آباد 13 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم137 رنز پر آوٹ گئی۔پاکستانی فاسٹ بولرمحمد وسیم نے 37 رنز دےکر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا..رپورٹ۔۔۔۔اصغرعلی مبارک سے.پاکستان نےویسٹ انڈیزکو پہلے ٹی ٹونٹئی میچ میں 63 رنز سے ہرا تین میچزکی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 19 اوورز میں 137 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔..پاکستانی فاسٹ بولرمحمد وسیم نے 37 رنز دےکر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا,ویسٹ انڈیز کو ہدف کے تعاقب میں دوسرے اوور میں برینڈن کنگ سے محروم ہونا پڑا، جب وہ محمد نواز کی گیند پر بابراعظم کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔ پاکستان کو دوسری وکٹ حاصل کرنے کے لیے چوتھے اوور تک انتظار کرنا پڑا تاہم پوران نے محمد وسیم جونیئر کو ایک بلند و بالا چھکا رسید کیا ۔ محمد وسیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئ…