راولپنڈی (ٹی این ایس) شہریوں کے لیے کھلی کچہری، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی مورخہ 12مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت 01:30 بجے دن بمقام تھانہ صدر بیرونی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ صدر بیرونی اور ایس ڈی پی او آفس صدر سرکل سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں، شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے۔
راولپنڈی/شہریوں کے لیے کھلی کچہری، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی مورخہ 12مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت 02:00 بجے دن بمقام تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ سول لائنز اور ایس ڈی پی او آفس سول لائنز سرکل سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں، شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے۔
راولپنڈی/ شہریوں کے لیے کھلی کچہری، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی مورخہ 12مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت 02:30 بجے دن بمقام تھانہ ویمن میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ ویمن سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں، شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے۔
راولپنڈی/ شہریوں کے لیے کھلی کچہری، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی مورخہ 12مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت 03:00 بجے دن بمقام تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ چکلالہ اور ایس ڈی پی او آفس سول لائنز سرکل سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں، شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے













