سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

 
0
386

Dear Friends!
We have brought you a great pothwari funny drama “چور پکڑا گیا” we hope you’ll ejnoy it.
If you like it, so plz put your comments and share the video.
Thanks & Best Regards,
https://www.youtube.com/watch?v=G5MCY2e7Ef0سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے ہدایت نامے کے مطابق کیٹیگری سی میں شامل ملکوں سے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے فیصلہ کیا ہے۔

کیٹیگری سی سے آنے والے پاکستانیوں کو استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکمنامے کے مطابق 15سے 18 سال کی عمر کے مسافروں کو ایک ڈوز کے ساتھ 31 جنوری تک پاکستان سفر کی اجازت ہو گی۔

کورونا ویکسینیشن کے مکمل ڈوز کے بغیر پاکستان کے سفر کی سہولت کے اجازت نامے میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔