صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا

 
0
340

اسلام آباد 17 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر نے کی منظوری دیدی ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،اعجاز احمد قریشی کو چار سال کیلئے وفاقی محتسب تعینات کیا گیا ہے۔