مبینہ طور پر سرکاری راز لیک کرنے کے الزام میں گرفتار اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

 
0
380

اسلام آباد 23 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): مبینہ طور پر سرکاری راز لیک کرنے کے الزام میں گرفتار اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے ظہور احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا