معروف کرکٹر شعیب اختر کی والدہ اور پی ڈبلیو ایف کے فنانس سیکرٹری ملک اکرام کی ہمشیرہ کی وفات پر پاکستان ورکرز فیڈریشن کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت۔

 
0
138

اسلام آباد 27 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): معروف کرکٹر شعیب اختر کی والدہ اور پاکستان ورکرزفیڈریشن کے فنانس سیکرٹری ملک اکرام کی ہمشیرہ کی وفات پر پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد یٰسین،صدر چوہدری نسیم اقبال،چیئرمین ماما سلام بلوچ،پی ڈبلیو ایف نادرن پنجاب کے ٹکا خان،چوہدری اشرف،رازم خان،حاجی کمال،کوآرڈینیٹر شوکت علی انجم،مختاراعوان،مظہر لاشاری،چوہدری عبدالرحمان آسی،اسد محمود،محمد اکرم بھٹی،وقار میمن،اسد اللہ میمن،محمد سعد ودیگر مزدور رہنماؤں نے نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اس موقع پر انھوں نے مرحومہ کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطافرمائے۔