آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد شہریوں کے علاوہ ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی

 
0
150

اسلام آباد 28 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد شہریوں کے علاوہ ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اور اپنے مسائل آئی جی اسلام آباد کے سامنے رکھے جس پر آئی جی اسلام آباد نے ٹرانسجینڈرز کیلئے اسلام آباد میں “تحفظ سینٹر” کے فوری قیام کی ہدایت جاری کر دی۔ آپ ہمارے لئے انتہائی اہم ہیں آپکے مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد ٹرانس جینڈرز نے آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔