میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم نے راولپنڈی کی اہم شاہراہ مین مری روڈ پر ہتھ ریڑھیوں پر پابندی لگادی

 
0
268

راولپنڈی 28 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم نے راولپنڈی کی اہم شاہراہ مین مری روڈ پر ہتھ ریڑھیوں پر پابندی لگادی اور مری روڈ کو مریڑ حسن تا فیض آباد تک ہر قسم کی تجاوزات کو ہٹانے کا حکم دے دیا. مئیر سردار نسیم کا کہنا ہے کے جدھر بھی ٹریفک میں رکاوٹ ہو گی وہاں کاروائی ہو گی