راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کی ہدائیت پر پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

 
0
147

راولپنڈی 28 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کی ہدائیت پر پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،
لیڈی منشیات فروش سمیت 02ملزمان گرفتار،ہیروئن اورچرس برآمد،مقدمات درج نصیرآباد پولیس نے منشیات فروش عدنان کو گرفتارکرکے1کلو45گرام ہیروئن جبکہ صدر واہ پولیس نے لیڈی منشیات فروش نبیلہ بی بی کوگرفتار کرکے 1کلو60گرام چرس برآمد کرلی، منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ کے لیے ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے،سی پی او ساجد کیانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے۔