چئیر مین پاکستان اوور سیز کمیونٹی گلوبل کے چئیر مین جناب میاں طارق جاوید کی لاہور میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

 
0
323

اسلام آباد 28 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): چئیر مین پاکستان اوور سیز کمیونٹی گلوبل کے چئیر مین جناب میاں طارق جاوید کی لاہور میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات, ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی اور اوور سیز کمیونٹی پاکستانیوں کے مسایل پر کھل کر بات ہوئی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کے میاں طارق جاوید جس طرح اوور سیز کمیونٹی کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہی انشاءاللہ حکومت پاکستان اوور سیز گلوبل کی پاکستانی کمیونٹی کے لیے سنجیدہ ہے اور ان کے مسایل حکومت پاکستان ضرور حل کرائے گی وزیر اعظم پاکستان عمران خان پہلے ہی پاکستان اوور سیز کمیونٹی کے مسایل حل کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں