اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لی جائیں،الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط

 
0
146

وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لی جائیں،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔
خط کے متن میں کہا گیا کہ بیسویں گریڈ کے سید حسن نقوی کی خدمات واپس لی جائیں،
پرنسپل سیکرٹری کو بھی فوری طور پر اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔