اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گروپو ں میں تصادم

 
0
123

اسلام آباد 03 جنوری 2022 (ٹی این ایس): اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گروپو ں میں تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق طلبا نے ایک دوسرے پر لاتوں، مکوں کا آزادنہ استعمال کیا، پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی میں موجود ہے، ترجمان پولیس کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔