مری، گاڑیوں میں موجود 19 سیاحوں کی اموات ہوئی ہے: شیخ رشید کی سچ ٹی وی سے گفتگو

 
0
307

اسلام آباد 08 جنوری 2022 (ٹی این ایس): میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مری میں گاڑیوں میں 19 افراد کی اموات ہوئیں۔

شیخ رشید نے سچ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مری میں گاڑیوں میں 16 افراد کی گاڑیوں میں اموات ہوئی ہیں۔