تحریک انصاف نے اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا

 
0
209

اسلام آباد 10 جنوری 2022 (ٹی این ایس): اسلام آباد،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کے مطابق پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا۔اسد عمر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈوائزری 18رکنی کمیٹی پر مشتمل ہوگی جن میں احمد خان، عامر مغل، عامر شیخ، اعظم خان ، چوہدری محمد علی ، فوزیہ ارشد، حسنین شاہ ، الیاس مہران ، عمران شاہ، جمشید مغل ، ملک عامر، ملک فخر، ملک رفیق، منیرا جاوید،نعیم خان ، قیصر غفار، راجا سجاد اور شیزاز کیانی شامل ہیں ۔