SHO ائیرپورٹ کی زیرنگرانی ذیشان سرور ASI کی موثر کاروائی،02شراب سپلائرز گرفتار، 108بوتل شراب برآمد مقدمہ درج

 
0
159

راولپنڈی 20 جنوری 2022 (ٹی این ایس): SHO ائیرپورٹ کی زیرنگرانی ذیشان سرور ASI کی موثر کاروائی،02شراب سپلائرز گرفتار، 108بوتل شراب برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او طارق گوندل کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے02 شراب سپلائرز محمد ناظم اورشکیل کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے 108بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض نے ایس پی پوٹھوہار نے ائیرپورٹ پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کیساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے،منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھی جائیں