عمر امین گنڈا پور نااہل قرار، علی امین گنڈا پور پر انتخابی مہم پر پابندی

 
0
158

اسلام آباد 07 فروری 2022 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کے ڈیرہ اسمعیل کے جانے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو انتخابی مہم سے روک دیا ہے تاہم انہیں فیملی شادی میں جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔