ہری پور 07 فروری 2022 (ٹی این ایس): اس موقع پہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سید حامد شاہ چٸیرمین تحصیل ہری پور سمیع اللہ خان سید غیورحیدر شاہ،چٸیرمین اشتیاق حیدر راجہ محمد پرویز سید اجلال حیدر و دیگر افراد اس موقع پہ موجود تھے ریحام خان کی آمد کا خیر مقدم کیا گیا، سیاسی صورت حال پہ بھی گپ شپ ہوٸی سید تیمور حیدر شاہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا،
















