راولپنڈی 08 فروری 2022 (ٹی این ایس): راولپنڈی میں ایس ایچ اوز معطلی کا معاملہ افسران بالا کی غلطی سزا SHO بھگتیں گے پنجاب انتظامیہ کے لئے سوال
راولپنڈی میں تمام ایس ایچ اوز بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رھے تھے معطل کئے گئے ایس ایچ اوز حال ھی میں نئے تھانوں میں لگاۓ گئے ابھی تو علاقے میں پر گرفت بنا رھے تھے ۔ زیادہ تر ایس ایچ اوز سابقہ سی پی او احسن یونس نے تعینات کئے تھے جو ان کے دور میں بھی ٹاپ کی کارکردگی دکھا رھے تھے جس سے عوام بھی خوش تھی ۔ تمام ایس ایچ اوز پر كرپشن کا الزام لگانا بھی غلط ھے کیونکہ محکمہ پنجاب پولیس کے ساتھ راولپنڈی پولیس کی بھی بیشمار قربانیاں ہیں جن میں یہ ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں آئی جی پنجاب تمام صورتحال میں نظر ثانی کرتے ہوئے اصل کرداروں کے خلاف نوٹس لیں نہ کہ ایس ایچ اوز کے خلاف ۔