مرحوم غلام اکبر اور پاکستان پیپلز پارٹی نظریاتی طور پر ہمیشہ ایک پیج پر رہے ہیں، صدر آصف علی زرداری

 
0
194

لاہور 26 فروری 2022 (ٹی این ایس): سینئر صحافی روزنامہ الاخبار کے چیف ایڈیٹر اور میڈاس گروپ کے بانی غلام اکبر کے اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کی فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کے لئے صدر آصف علی زرداری کی انکے فرزند انعام اکبر کی رہائش گاہ پر آمد۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے مرحوم کی میڈیا میں خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اور انکے لواحقین کےلیئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے انعام اکبر کے والدین کی چند ماہ کے وقفے کے دوران وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔#/s#