تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

 
0
452

اسلام آباد اگست 2(ٹی این ایس)  : تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر عائشہ گلالئی کی الزامات کی تصاویر لگا دی گئی ہیں۔ ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر عائشہ گلالئی اور عمران خان کی مخالفت میں پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔