شاہ محمود قریشی نے پارٹی میں منفی کردار ادا کیا ہے: اسحاق خاکوانی

 
0
87

اسلام آباد 14 مارچ 2022 (ٹی این ایس): جہانگیر ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان دوست تھے انہیں آپس میں بات کرنی چاہیے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج جہانگیر ترین کی گروپ کا اجلاس ہے۔ 5 یا 6 دن تک جہانگیر ترین وطن واپس آ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے پارٹی میں منفی کردار ادا کیا ہے، علیم خان خود آئے اور 2،4 گھنٹے بھی مستحکم نہیں رہ سکے۔