پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیراعظم کا عوام کے لیے تحفہ

 
0
476

اسلام آباد 14 مارچ 2022 (ٹی این ایس): حکومت نے پٹرول 10 روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے کی۔

حکومت نے پٹرول 10 روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے کی۔

وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی اور مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں سے ملک میں بہتری آئی ہے۔

ارکان اسمبلی عوام کے ساتھ اپنا رابطہ مضبوط کریں، جاری مختلف سرکاری سکیموں کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ رہیں۔